13

*ٹھل(محمد موسیٰ سرکی)ٹھل کے نواحی گاوں میرعبداللہ سرکی کے* *کاشتکاروں کے جانب سے شاہی کینال میں پانی کی کمی کے خلاف احتجاج* *بویا گیا دھان کا بیج جل رہا ھے*

*ٹھل(محمد موسیٰ سرکی)ٹھل کے نواحی گاوں میرعبداللہ سرکی کے* *کاشتکاروں کے جانب سے شاہی کینال میں پانی کی کمی کے خلاف احتجاج*
*بویا گیا دھان کا بیج جل رہا ھے*

ٹھل کے نواحی گاوں میرعبداللہ سرکی کے رہائشی کاشتکاروں نے محکمہ ایریگیشن سب ڈویزن گڑہی حسن کے ایس ڈی او کے جانب سے شاہی کینال میں پانی بند کرکے بحران پیدا کررہا ہے جس کے سبب ہمارا بویا گیا دھان کا بیج جل رہا ہے جس سے ہمارے سال بھر کی محنت کے ساتھ کروڑوں کا نقصان ہوگا محکمہ ایریگیش کے اعلی حکام شاہی کینال میں پانی بند کرنے کا فوری نوٹس لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں