13

*کراچی: شاہراہ فیصل کارساز پی ایف بیس کے قریب ٹریفک حادثہ 01 خاتون جاں بحق اور 09 افراد زخمی سول و جناح ہسپتال منتقل کیا جا رھا ھے۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: شاہراہ فیصل کارساز پی ایف بیس کے قریب ٹریفک حادثہ 01 خاتون جاں بحق اور 09 افراد زخمی سول و جناح ہسپتال منتقل کیا جا رھا ھے۔چھیپا ذرائع*
جاں بحق اور زخمی ھونے والے افراد کی شناخت (جاں بحق خاتون) نادیہ زوجہ صاحب دین عمر27 سال (زخمی) آصفہ دختر طارق عمر 27 سال، ریشمہ زوجہ اشتیاق عمر 50 سال، دعا دختر لیاقت علی عمر 20 سال، عبدالرحیم ولد محمد ریاض عمر 12 سال، عبدالرزاق ولد محمد ریاض عمر 11 سال، مدثر ولد عباس عمر 02 سال، سونیا زوجہ اویس عمر 18 سال، کلثوم زوجہ عباس عمر 25 سال، نصرت زوجہ مختار عمر 55 سال ھوئی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں