53

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اسلامیہ سکول سنٹر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفیسر ذیشان خان اور صحافی منظور ساقی میں تلخ کلامی کا معاملہ خوش اسلوبی سے طے*۔

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اسلامیہ سکول سنٹر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفیسر ذیشان خان اور صحافی منظور ساقی میں تلخ کلامی کا معاملہ خوش اسلوبی سے طے*۔
واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ تھا صحافی منظور ساقی صحافتی فرائض ادا کرنے گیا ، وہاں پر موجود ذیشان خان اور صحافی کے درمیان تلخ کلامی ھوگئی ، ،عید سے کچھ روز قبل صحافی حکیم منظور ساقی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفیسر ذیشان خان کے درمیان غلط فہمی کی بنیاد پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ، جس کو مشترکہ دوستوں اور چاہنے والوں کی جانب سے مل بیٹھ کر خوش اسلوبی سے طے کر لیا گیا ھے اور اس عزم کا بھی آعائدہ کیا گیا ھے کہ آہندہ اس طرح کے واقعات کو رونما نہیں ھونے دیا جائے گا اور مل کر جھنگ اور جھنگ کی عوام کی خدمت کے لئے کام کیا جائے گا،اس موقعہ پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذیشان خان نے کہا کہ ہمیشہ صحافیوں کی عزت کی میں اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام۔دے رہا ہو ہمیشہ ایمانداری سے کام۔کیا مگر کچھ ایس او پی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ معاملہ ہوا صحافی برادری کی طرف سے بھی کھلے دل کا مظاہرہ کیا گیا صحافی منظور ساقی نے کہا ہمارا کوئی ایشو یا رنجش نہ ہے ذیشان خان اچھا آفیسر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں