15

*جھنگ (جاوید اعوان سے) موضع چک گھمنانہ نزد آبادی چمن پور سرکاری زمین سے پٹواری اور متعلقہ گرداور کی آشیرباد سے بغیر کسی آکشن کے سرکاری مٹی کی فروخت دھڑلے سے شروع* ۔

*جھنگ (جاوید اعوان سے) موضع چک گھمنانہ نزد آبادی چمن پور سرکاری زمین سے پٹواری اور متعلقہ گرداور کی آشیرباد سے بغیر کسی آکشن کے سرکاری مٹی کی فروخت دھڑلے سے شروع* ۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر توجہ دیں۔ ایکسیویٹر مشین اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے ذریعے لاکھوں روپے کی مٹی چوری ھو رھی ھے ۔ پٹوار ی اور گرداور سے ساز باز ھو کر اس گروپ نے خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایا ھے ۔ ڈپٹی کمشنر جھنگ ۔ ڈی پی او جھنگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ۔اسسٹنٹ کمشنر جھنگ سمیت دیگر اعلیٰ حکام فوری طور پرنوٹس لیں اور اس گروپ سے سرکاری زمین سے چوری اٹھائی جانے والی مٹی رکوائی جائےاور ان سے فروخت شدہ مٹی ا
کی رقم خزانہ سرکار میں جمع کروائی جائے اور ملوث عملہ و دیگر ملزمان کا تعین کر کے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں