25

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منڈی میں اشیاءخوردونوش کی باقاعدہ نگرانی کی جارہی ھے*۔

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منڈی میں اشیاءخوردونوش کی باقاعدہ نگرانی کی جارہی ھے*۔ سبزی و پھل کی ریڑھیوں اور کریانے کی دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں ھے۔اس ضمن میں شہریوں سے اپیل کی گئی ھے کہ وہ جب بھی خریداری کریں تو ریٹ لسٹ کے مطابق پیسے ادا کریں۔اگر دوکاندار یا ریڑھی بان آپ سے یہ کہے کہ ہمیں منڈی سے اشیاء مہنگے داموں ملی ہیں تو بلکل وہ غلط بیانی کر رہا ھے۔ آپ کے تعاون سے ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا سکتا ھے۔ عوام الناس متوجہ ھوں۔اگر کوئی دوکاندار زائد قیمت وصول کرتا ھے تو آپ سے درخواست ھے کہ فوری ہمارے کنٹرول روم 047,9330005میں اطلاع دیں۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں