*اٹھارہ ہزاری (جاوید اعوان سے)پولیس چوکی روڈو سلطان کی جانب سے لڑائی میں گرفتار افراد کو رشوت کے عوض چھوڑنے کا الزام،مدعی درخواست لے کر ڈی پی او آفس جھنگ پہنچ گیا*۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ھے کہ پولیس چوکی روڈو سلطان کے اے ایس آئی نے 25 ہزار رشوت کے عوض فریقین کو چھوڑ دیا۔ڈی پی او جھنگ شفاف تحقیقات کے بعد محکمانہ کارروائی عمل میں لائیں۔
117