34

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر سکولوں میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور ایجوکیشنل ریفارمز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ھوا*

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر سکولوں میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور ایجوکیشنل ریفارمز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ھوا*
اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن فیصل آباد ڈویژن راؤ عتیق نے خصوصی شرکت کی
سی ای او ایجوکیشن ملک محمد سرور اور دیگر افسران اور اساتذہ اکرام بھی موجود تھے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں