13

*کراچی: گلستان جوہر بلاک 09 دبئی ہاؤس کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: گلستان جوہر بلاک 09 دبئی ہاؤس کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*
ہلاک ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
ہلاک ھونے والے شخص کی شناخت نعمان ولد ریاض عمر 27 سال ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں