20

*کراچی: کورنگی چمڑا چورنگی اے ڈی ایم کمپنی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 02 بائیک سوار جاں بحق۔چھیپا ذرائع*۔

*کراچی: کورنگی چمڑا چورنگی اے ڈی ایم کمپنی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 02 بائیک سوار جاں بحق۔چھیپا ذرائع*۔جاں بحق ھونے والے بائیک سواروں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔جاں بحق ھونے والے بائیک سواروں کی شناخت فلک شیر ولد روشن علی عمر 45 سال، عمران ولد نور محمد عمر 40 سال ھوئی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں