47

*خبر غم* *كل نفس ذائقتہ الموت* *انا للہ وانا علیہ راجعون* *ایکسین پبلک ھیلتھ انجینیرنگ سرگودھا رانا محمد علی جو کل سلانوالی روڈ پر ڈسپوزل ورکس کے وزٹ کے دوران گر کر شدید زخمی ھو گئے تھے با رضائے الہی اس جہان فانی سے رخصت فرما گئے ہیں*

*خبر غم*
*كل نفس ذائقتہ الموت*
*انا للہ وانا علیہ راجعون*
*ایکسین پبلک ھیلتھ انجینیرنگ سرگودھا رانا محمد علی جو کل سلانوالی روڈ پر ڈسپوزل ورکس کے وزٹ کے دوران گر کر شدید زخمی ھو گئے تھے با رضائے الہی اس جہان فانی سے رخصت فرما گئے ہیں*
دعا ھے اللہ پاک مرحوم کی اگلے جہان کی منزل آسان فرماۓ اور دعا ھے مرحوم کو حضور کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پڑوس عطا ھو اور اللہ کریم اپنے خصوصی کرم سے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں