11

*کراچی: لانڈھی 06 نمبر ٹمبر مارکیٹ سریے کی دوکان میں فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: لانڈھی 06 نمبر ٹمبر مارکیٹ سریے کی دوکان میں فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*
ہلاک ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جا رھا ھے
ہلاک ھونے والے شخص کی شناخت وسیم ولد عبدالوہاب عمر 34 سال ھوئی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں