*شوگر ملوں کو چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مل گئی*
سب ملوں نے گارنٹی دی ھے کہ چینی کی مقامی مارکیٹ میں قیمت نہیں بڑھے گی
پنجاب کی41 شوگر ملز 96 ہزار میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کر سکیں گی
چینی ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ اکنامک کوآرڈی نیشن کونسل میں کیا گیا تھا
ای سی سی نے پورے ملک سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی تھی
ایکسپورٹ کی جانے والی چینی میں سے 64 فیصد حصہ پنجاب نے ایکسپورٹ کرنا ھے
پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر ملز کو پراڈکشن کے حساب سے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی گئی ھے
کین کمشنر پنجاب کی جانب سے چینی ایکسپورٹ کرنے کے لئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا