10

*کراچی: کورنگی کراسنگ امن ٹاور کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: کورنگی کراسنگ امن ٹاور کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے شخص کی شناخت ابصار احمد ولد عبدالغفور عمر 25سال کے نام سے ھوئی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں