9

*کراچی: قائد آباد پل کے قریب گھر میں گن صاف کرتے ھوئے اتفاقیہ گولی چلنے سے 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: قائد آباد پل کے قریب گھر میں گن صاف کرتے ھوئے اتفاقیہ گولی چلنے سے 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے شخص کی شناخت حسان ولد کمال الدین عمر 30 سال ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں