26

*جھنگ(جاوید اعوان سے).چیف آفیسر اور ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ڈسٹرکٹ کونسل کرپشن کی بنیاد پر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).چیف آفیسر اور ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ڈسٹرکٹ کونسل کرپشن کی بنیاد پر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر ذرائع*
*چیف آفیسر اور ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کرپشن کی بنیاد پر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر* تفصیلات کے مطابق شہری نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل اباد ریجن فیصل اباد کو درخواست گزاری تھی کہ ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ میں ایک کنڈم اور ناکارہ گاڑی جو کہ اینٹوں پر کھڑی ھے اور کاغذوں میں چل رھی ھے اور عرصہ دراز سے اس کے 50/ 60 ہزار روپے ماہانہ پٹرول کے بل پاس ھو رھے ہیں اس کار خیر میں چیف افیسر۔ ڈسٹرکٹ افیسر فنانس ۔ڈسٹرکٹ افیسر ائی اینڈ ایس ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ بجٹ اور روڈ انسپکٹر شامل ہیں کرپشن کی یہ رقم یہ سارے افسران آپس میں بانٹ لیتے ہیں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل اباد ریجن فیصل اباد نے سرسری سماعت کے بعد اس درخواست کو ریگولر انکوائری میں تبدیل کر دیا اور سرکل افیسر اینٹی کرپشن جھنگ کے پاس انکوائری لگا دی اس سلسلے میں سرکل افیسر اینٹی کرپشن جھنگ نے مذکورہ بالا افسران کو مورخہ 9 جولائی 2024 کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں