12

*کراچی: سپر ہائی وے فروٹ منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ 01 خاتون اور 01 بچہ جاں بحق۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: سپر ہائی وے فروٹ منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ 01 خاتون اور 01 بچہ جاں بحق۔چھیپا ذرائع*
جاں بحق ھونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
جاں بحق ھونے والے افراد کی شناخت (خاتون) مریم زوجہ عبدالجبار عمر 65 سال (بچہ) صارم ولد عبدالشکور عمر 02 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں