9

*کراچی: اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی پریشان چوک کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی پریشان چوک کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*
ہلاک ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
ہلاک ھونے والے شخص کی شناخت علی شیر ولد امیر گل عمر 35 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں