11

*کراچی: ماڑی پور روڈ پرانا ٹرک اڈہ PSO پمپ کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی سول ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: ماڑی پور روڈ پرانا ٹرک اڈہ PSO پمپ کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی سول ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے ڈاکو کی شناخت فیصل ولد غلام مصطفیٰ عمر 31 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں