22

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

‏سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
رہنماؤں میں کمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش ۔ اسلم غوری
بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق ھے۔ دونوں رہنماؤں میں اتفاق
2024 کے جعلی انتخابات تسلیم نہیں ۔ ترجمان جےیوآئی ۔ملاقات میں مرکزی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری بھی موجود
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں