16

*کراچی: قصبہ مسلم آباد نمبر 01 الفلاح مسجد کے قریب آپس کے جھگڑے میں فائرنگ 01 شخص شدید زخمی عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔چھیپا ذرائع*

زخمی ھونے والے شخص کی شناخت امام احمد ولد فضل احمد عمر 60 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں