*گوجرانوالہ:صنم جاوید کی 9 مئی کے مقدمہ میں گرفتاری کا معاملہ*
صنم جاوید کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا کر دیا گیا رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا .گوجرانوالہ اسلام آباد پولیس صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد روانہ
گوجرانوالہ:لاہور ہائیکورٹ نے 3 روز قبل صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم جاری کیا تھا
گوجرانوالہ:سنٹرل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات،سیالکوٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی
24