*کراچی: بلدیہ گلشن مزدور مکہ مسجد کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے شخص کی شناخت محمد کامران ولد خالد محمود عمر 30 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞
23