61

*جھنگ(جاوید اعوان سے)شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں میں چار کس مسلح ملزمان کی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں میں چار کس مسلح ملزمان کی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ*
ساتھی ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ کی نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت تصور عباس اور محمد حسین کے نام سے ھوئی ھے جو ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے درجنوں مقدمات میں ملوث نکلے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری کا سرچ آپریشن جاری ھے۔
ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے پولیس افسران کو الرٹ رہنے کی تاکید۔ اور اس موقعے پر ڈی پی او نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں