53

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں شہری پر تشدد کا معاملہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں شہری پر تشدد کا معاملہ* ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، تین مرکزی ملزمان گرفتار۔احمد نواز ، حماد اور ولید کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ھے۔ اس موقعے پر ڈی پی او نے کہا کہ
متشدد واقعات کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے اور حقائق کی روشنی میں ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں