*کراچی: بنارس پل کے اوپر پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباس ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے ڈاکو کی شناخت موسٰی ولد بادشاہ عمر 24 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞
44