*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے پی آئی او طاہر چیف کمشنر رائٹ ٹو انفارمیشن پنجاب کے دفتر سے آنے والے تمام نوٹسز کو ردی کی ٹوکری کی نذر کرنے لگا.ذرائع*
*جھنگ.ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے پی آئی او طاہر چیف کمشنر رائٹ ٹو انفارمیشن پنجاب کے دفتر سے آنے والے تمام نوٹسز کو ردی کی ٹوکری کی نذر کرنے لگا.ذرائع* تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ میں طاہر بطور شماریات آفیسر تعینات ہیں مگر بطور بائیو انجینئر اور پی ائی او کا چارج بھی سنبھالے ھوئے ھے بطور پی آئی او شہریوں کی چیف کمشنر رائٹ ٹو انفارمیشن پنجاب کو دی گئی درخواستوں کے نوٹس ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیتا ھے ٹیکنیکل پرسن نہ ھونے کے باوجود بطور بائیو انجینئر کام بھی کر رھا ھے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے میل ملاپ کر کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگز ہینڈ اوور کرنے کے سلسلے میں لین دین کی بھی خبر رپورٹ ھوئی ھے ان اضافی چارجوں کی وجہ سے موصوف لاکھوں روپے کا ٹی اے ڈی اے کی مد میں خزانہ سرکار کو ٹیکہ لگا چکا ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد ڈپٹی کمشنر جھنگ سے طاہر افسر شماریات کے اضافی چارج ختم کیے جائیں اور اسے ضلع سے باہر تبدیل کیا جائے
25