23

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے نئے بننے والے غلام نبی بلاک کی بیرونی دیوار کے ساتھ شجر کاری کی جائے ۔ میاں نجیب افضل*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے نئے بننے والے غلام نبی بلاک کی بیرونی دیوار کے ساتھ شجر کاری کی جائے ۔ میاں نجیب افضل*
تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڈ پر واقع ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں تعمیر و توسیع کا کام زور و شور سے جاری ھے ۔ جس میں گوجرہ روڈ سے ملحقہ دیوار کا کام بھی کیا جا رہا ھے ۔ روٹری کلب انٹرنیشنل جھنگ چیپٹر کے ممبر میاں نجیب افضل نے ڈپٹی کمشنر جھنگ سے مطالبہ کیا ھے کہ دیوار کے ساتھ شجر کاری کرنے کے لئے ہم تیار ہیں ۔ اگر ہمیں موقع دیا جائے اور شجر کاری کی اجازت دی جائے تو ہم ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں درخت لگا کر دے سکتے ہیں جس سے ہسپتال کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں