*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ کے شولڈر پر مزید اضافہ.ائی جی ہنجاب ڈاکٹر عثمان ایڈیشنل آئی جی سلطان چودھری نے ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کے کندھے پر مزید سٹار لگا دیا*
محمد راشد ہدایت کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ایس ایس پی کے عہدہ پر ترقی ڈی پی او جھنگ ایک اچھے اور پروفیشنل آفیسر تو ہیں لیکن ساتھ ساتھ ایک اچھے مٹے ہوئے انسان بھی ہیں وہ کوئی دفتری اوقات کے پولیس آفیسر نہیں بلکہ 24 گھنٹے ایکٹو رہنے والے پولیس آفیسر ہیں دفتری عملہ ہو عوام ہو خاص کر جس کی کوئی سفارش نہیں ہوتی ان سے ان کا رویہ مثالی ہوتا ہے گریڈ 19 میں ترقی سے ان کی کارکردگی میں مزید نکھار آئے گا اور وہ مزید بہتر طریقے سے عوام کی خدمت کریں گے
ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کی جانب سے ڈی پی او جھنگ کو گریڈ 19 میں ترقی پر مبارکباد ان شااللہ وہ مزید بہتر طریقے سے پولیسنگ کریں گے
53