40

*جھنگ(جاوید اعوان سے).احسان الٰہی جنجوعہ سپریٹنڈنٹ ( ایچ آر) ڈپٹی کمشنر آفس کے بارے ایک اور انکشاف۔ موصوف کی آشیرباد باد سے شاہد اقبال سپرا ریڈر ٹو نائب تحصیلدار عرصہ دراز سے ڈیوٹی کیے بغیر تنخواہیں وصول کر رھا ھے ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ*

*احسان الٰہی جنجوعہ سپریٹنڈنٹ ( ایچ آر) ڈپٹی کمشنر آفس کے بارے ایک اور انکشاف۔ موصوف کی آشیرباد باد سے شاہد اقبال سپرا ریڈر ٹو نائب تحصیلدار عرصہ دراز سے ڈیوٹی کیے بغیر تنخواہیں وصول کر رھا ھے تفصیلات کے مطابق ذرائع بتا رھے ہیں تحصیل جھنگ میں ایک تحصیلدار چار نائب تحصیلدار اور ایک تحصیلدار (یو ٹی) تعینات ہیں مطلب 06 آفیسر تعینات ہیں مگر ریڈر 07 تعینات ہیں ان میں سے شاہد اقبال سپرا ریڈر احسان الٰہی جنجوعہ سپریٹنڈنٹ (ایچ آر) کی آشیرباد باد سے عرصہ دراز سے کبھی دفتر آیا ھی نہیں ھے مگر تنخواہیں مسلسل چل رھی ھے ذرائع نے یہ بھی بتایا ھے کہ احسان الٰہی جنجوعہ سپریٹنڈنٹ ایچ آر اس سے ڈیوٹی نہ کر کے تنخواہیں لینے کا باقاعدہ حصہ وصول کرتا ھے ذرائع نے یہ بھی بتایا ھے کہ ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر بے شک شاہد اقبال سپرا ریڈر ٹو نائب تحصیلدار کا عرصہ تین سال کے کام کا ریکارڈ چیک کروا لیں جو کام اس نے کیا ھو کوئی کاغذ کوئی رپورٹ ایسی نہ ملے گی جس پر شاہد اقبال سپرا کے بطور ریڈر دستخط ھوں عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر سے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں