*جھنگ(جاوید اعوان سے )ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی ،سی او ایم سی اور ضلع کونسل کے افسران کے ہمراہ مجید امجد پارک کا دورہ کیا*۔اس موقع پر انہوں نے صفائی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ شجر کاری مہم کے دوران لگائے جانے والے پودوں کی نگہداشت اور دیکھ بھال کےلئے عملی اقدامات کئے جائیں۔ صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے۔ اس ضمن میں کسی قسم کی شکایت موصول نہیں ھونی چاہیے۔ سٹاف پودوں کی دیکھ بھال کیلئے متحرک رھے تاکہ انکی اچھے طریقے سے آبیاری ھو سکے۔
30