7

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر IRMNCH ڈاکٹر عنبرین سرور ہیں یا انکا خاوند احمر نور.دفتر کے عملے کا سی ای او ہیلتھ اتھارٹی سے سوال۔۔۔۔؟؟؟ دفتر میں کرپشن کا بازار گرم ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر IRMNCH ڈاکٹر عنبرین سرور ہیں یا انکا خاوند احمر نور.دفتر کے عملے کا سی ای او ہیلتھ اتھارٹی سے سوال۔۔۔۔؟؟؟ دفتر میں کرپشن کا بازار گرم ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ*
*جھنگ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر IRMNCH ڈاکٹر عنبرین سرور ہیں یا انکا خاوند احمر نور.دفتر کے عملے کا سی ای او ہیلتھ اتھارٹی سے سوال۔۔۔۔؟؟؟ دفتر میں کرپشن کا بازار گرم ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ.تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر IRMNCH ڈاکٹر عنبرین سرور کے دفتر کے عملے نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کو تحریری درخواست گزاری ھے کہ ھمیں معلوم ھی نہ ھے کہ ھمارا افسر کون ھے ڈاکٹر عنبرین سرور یا اس کا خاوند احمد نور ذرائع کے مطابق احمر نور ایک پرائیویٹ شخص ھے صبح نو بجے دفتر میں ا کر بیٹھ جاتا ہے اور سارا ریکارڈ اس کے پاس ھوتا ھے اپنی بیوی ڈاکٹر عنبرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر IRMNCH کو فیلڈ میں بھی اپنی پرائیویٹ کار نمبر. MLK.584 میں لے کر وزٹ وغیرہ کرواتا ھے موصوف کی کار پٹرول ھے جبکہ ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر کو ملی ہوئی گاڑی نمبر۔ JGH.248 ڈیزل ھے سرکاری طور پر ڈیزل کی پرچی کاٹی جاتی ہے اور پٹرول ڈلوایا جاتا ہے سرکاری گاڑی چلنے کے قابل بھی نہ ھے اور کھڑی ھے مگر لاگ بک کار کے میٹر کے مطابق لکھی جا رہی ہے سرکاری گاڑی کی مد میں مرمت کے لیے پیسے نکلوائے جاتے ہیں اور پرائیویٹ کار کی مرمت کروائی جاتی ہے مزید درخواست میں اور بھی بہت کچھ ھے اگلے شمارے میں اور تفصیلات بھی لکھی جائیں گی عوامی اور سماجی حلقوں نے مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب پروگرام ڈائریکٹر IRMNCH اینڈ نیوٹریشن پروگرام پنجاب لاھور کمشنر فیصل اباد ڈویژن فیصل اباد ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد سے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں