51

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ملک بھر میں 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے اسی دن 1965 میں قوم کے بہادر شاہینوں نے بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن فوج کو شکست کی خاک چٹا دی تھی سینئر نائب صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر حنا عباس سیال*

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سینئر نائب صدر ڈاکٹر حنا عباس سیال نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے کہا کہ ملک بھر میں 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ھے اسی دن 1965 میں قوم کے بہادر شاہینوں نے بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ھوئے دشمن فوج کو شکست کی خاک چٹا دی تھی اس دن ہر پاکستانی اپنی فوج کی بہادری جذبہ حب الوطنی اور جنگی صلاحیتوں پر فخر کرتا ہے اور یہ اس بات کی بھی یقین دہانی ہے کہ پاک سرزمین کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان اور اس کی افواج مادر وطن کی محافظ اور اس کی حرمت کی امین ہیں ہم اُن خان دانوں ماؤں بہنوں بیٹیوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں جن کے خون کی آبیاری سے یہ ملک محفوظ و مامون ہے واقعی اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں