39

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پٹرولنگ پولیس جھنگ پوسٹ بنگلہ نول والا دوران ناکہ روڈ چیکنگ ریکارڈ بافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پٹرولنگ پولیس جھنگ پوسٹ بنگلہ نول والا دوران ناکہ روڈ چیکنگ ریکارڈ بافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا* .*تفصیلات کے مطابق ایس پی پٹرولنگ مرزا انجم کمال کی ہدایت پر ڈی ایس پی شیخ کاشف محمود کے حکم پر دوران روڈ ناکہ بندیاں سخت جس سے جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاریاں کا سلسلہ جاری ھے جس سے اب تک پٹرولنگ پولیس جھنگ کی کاروائیاں قابل تحسین ہیں آج دوران ناکہ بندی پوسٹ بنگلہ نول والا شفٹ انچارج آصف گوندل ہمراہ ملازمان چیکنگ پر ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم عبدالقیوم ولد محمد ایوب کو گرفتار کر لیا اور تھانہ سیٹلائیٹ میں بند کروا دیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں