*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ڈسٹرکٹ کونسل کی کرپشن بارے شکایت پر صوبائی محتسب پنجاب نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو فوری انکوائری کا حکم جاری کر دیا.ذرائع*
*ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کی کرپشن بارے شکایت پر صوبائی محتسب پنجاب نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو فوری انکوائری کا حکم جاری کر دیا.تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ میں عرصہ دراز سے تعینات ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس نے کرپشن کی ساری حدیں پار کر لی ہیں شہری نے انکی کرپشن کی نشاندھی کی انکوائری بارے صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب کو تحریری درخواست دی جس پر مکمل انکوائری ھوئی جس میں موصوفہ قصور وار ثابت ھوئی تو صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب نے فوری طور پر سیکٹریری لوکل گورنمنٹ کو انکوائری کا حکم جاری کر دیا عوامی اور سماجی حلقوں نے صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب کے اس قدم کو بہت سراہا*
