101

*جھنگ(جاوید اعوان سے) غلام حُسین کاٹھیہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کا شورکوٹ سے تبادلہ کر کے پیر محل تعینات کر دیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) غلام حُسین کاٹھیہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کا شورکوٹ سے تبادلہ کر کے پیر محل تعینات کر دیا گیا* *تفصیلات کے مطابق حال ھی میں پنجاب لینڈ ریکارڈ کے تبدیل ھونے والے افیسران میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ شورکوٹ غلام حُسین کاٹھیہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا ان کو شورکوٹ سے تبدیل کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ پیرمحل تعینات کر دیا گیا وہ تقریباََ تین سال شورکوٹ تعینات رھے ہیں یاد رھے کہ غلام حُسین کاٹھیہ کا تعلق ماموں کانجن کے ایک بڑے زمیندار گھرانے سے ھے اور وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ایماندار فرض شناس اور بڑے بااخلاق افیسر ہیں اور مقابلے کے امتحان کے بعد اس سیٹ پر تعینات ھوئے تھے اس سے پہلے وہ 18 ہزاری . کمالیہ بھی تعینات رہ کر اپنے فرائض منصبی ادا کر چکے ہیں شورکوٹ میں بھی انہوں نے بڑا یادگار وقت گزارا شورکوٹ کے میاں وقاص حیدر کاٹھیہ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور دیگر عوامی حلقوں نے ان کے تبادلہ کی خبر سُننے کے بعد ان کی شورکوٹ تعیناتی کے دوران ان کی شاندار اور ناقابل فراموش خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ھوئے ان کا شکریہ ادا کیا ھے اور ان کی پیر محل تعیناتی پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں