91

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ایکسیئن ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور XEN تریموں بیراج کی غفلت کی وجہ سے ایک خاتون تو جان سے گئی مگر ان دونوں کو اس کے نمازِ جنازہ میں شامل ھونے کی بھی توفیق نہیں ھوئی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ایکسیئن ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور XEN تریموں بیراج کی غفلت کی وجہ سے ایک خاتون تو جان سے گئی مگر ان دونوں کو اس کے نمازِ جنازہ میں شامل ھونے کی بھی توفیق نہیں ھوئی*
*چند دن پہلے تریموں بیراج پر ناہموار سڑک کی وجہ سے ایک موٹر سائیکل سلپ ھوا جس پر پیچھے بیٹھی ایک خاتون گر کر ٹرک کے نیچے ا کر جان بحق ھو گئی جس کی ساری کی ساری ذمہ داری ایکس ای این ھائی وے ڈیپارٹمنٹ جھنگ اور ایکس ای این تریموں بیراج پر جاتی ھے کیونکہ میڈیا بار بار اس ٹوٹی ھوئی روڈ کی نشاندھی کر چکا ھے مگر ان دونوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی سونے پر سہاگہ کہ ان دونوں افسران نے اس خاتون کے نماز جنازہ میں شرکت بھی اپنی توہین سمجھی نہ تو یہ دونوں خود شامل ھوئے اور نہ ھی انکے کسی ماتحت عملے میں سے کسی نے شرکت کی عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر تعمیرات اور مواصلات پنجاب صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب صوبائی سیکرٹری تعمیرات اور مواصلات پنجاب صوبائی سیکرٹری آبپاشی پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر سے ان دونوں ایکس ای این حضرات کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے کارروائی کی اپیل کی ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں