59

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اٹھارہ ہزاری میں عطائی حنیف اور DDHO کا گٹھ جوڑ۔ مل کر لوگوں کو لوٹتے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔ عوامی مطالبہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اٹھارہ ہزاری میں عطائی حنیف اور DDHO کا گٹھ جوڑ۔ مل کر لوگوں کو لوٹتے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔ عوامی مطالبہ*
*ضلع جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں عطائی حنیف DDHO اٹھارہ ہزاری کی آشیرباد سے چلڈرن سپیشلسٹ بن لوگوں کو لوٹنے لگا*
*تفصیلات کے مطابق ضلع جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں محمد حنیف نامی شخص عطائی ھے اور ایک میڈیکل سٹور کی آڑ میں پریکٹس کرتا ھے ذرائع بتا رھے ہیں کہ موصوف کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل اٹھارہ ہزاری کی مکمل آشیر باد حاصل ھے اسی لیے کبھی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے بھی اسکو چیک نہیں کیا یہ دونوں آپس میں شیر و شکر ہیں .عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر افتخار نور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اتھارٹی اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سے مطالبہ کیا ھے کہ حسین میڈیکل سٹور کو چیک کر کے فوری طور پر سیل کیا جائے اور اسکو چلانے والے عطائی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں