51

*جھنگ(جاوید اعوان سے)موضع ستیانہ میں عطائی حاتم دن رات غیر قانونی پریکٹس کرنے میں مصروف اور عوام کی جانوں سے کھلواڑ دھڑلے سے جاری۔ ہیلتھ اتھارٹی اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن خاموش تماشائی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)موضع ستیانہ میں عطائی حاتم دن رات غیر قانونی پریکٹس کرنے میں مصروف اور عوام کی جانوں سے کھلواڑ دھڑلے سے جاری۔ ہیلتھ اتھارٹی اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن خاموش تماشائی*
*جھنگ۔موضع ستیانہ میں عطائی حاتم دن رات غیر قانونی پریکٹس کرنے میں مصروف اور عوام کی جانوں سے کھلواڑ دھڑلے سے جاری۔ ہیلتھ اتھارٹی اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن خاموش تماشائی*
*تفصیلات کے مطابق ذرائع بتا رھے ہیں کہ تحصیل جھنگ کے موضع ستیانہ میں حاتم نامی شخص عطائی دھڑلے سے غیر قانونی کلینک کر رہا ہے اور عوام الناس کی جانوں کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس سے پہلے ڈپٹی ڈسٹرکٹ افیسر ہیلتھ تحصیل جھنگ نے اس* *کلینک کو سیل کیا تھا اور تقریبا 50 ہزار روپیہ جرمانہ کیا تھا مگر نہ نظر آنے والی طاقتوں نے اس کے کلینک کو دوبارہ کھلوا دیا اور اب موصوف دھڑلے سے عوام الناس کا غیر قانونی علاج معالجہ کرنے میں مصروف ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکرٹری پنجاب وزیر صحت پنجاب صوبائی سیکرٹری صحت پنجاب کمشنر فیصل اباد ڈویژن فیصل اباد ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر* *چیف ایگزیکٹو افیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد ڈسٹرکٹ افیسر جھنگ ڈاکٹر افتخار نور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جھنگ عمر سرور اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ افیسر ہیلتھ اتھارٹی تحصیل جھنگ ڈاکٹر احسن سلیانہ سے اپیل کی ھے کہ اس عطائی کے کلینک کو فوری طور پر سیل کیا جائے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں