59

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلمنٹری فیمیل نے ریکارڈ کے لیے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت شہری کی طرف سے دی گئی درخواست ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیں۔ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلمنٹری فیمیل نے ریکارڈ کے لیے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت شہری کی طرف سے دی گئی درخواست ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیں۔ذرائع*
*جھنگ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلمنٹری فیمیل نے ریکارڈ کے لیے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت شہری کی طرف سے دی گئی درخواست ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیں*۔ *تفصیلات کے مطابق شہری نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلیمنٹری فیمیل تحصیل جھنگ سے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت تحریری درخواست حصول ریکارڈ کے لیے رجسٹری کروائی مگر تا حال کوئی ریکارڈ تاحال محصول نہ ھوا ھے ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر* *ایجوکیشن ایلمنٹری فیمیل تحصیل جھنگ نے شہری کی درخواست ردی کی ٹوکری کی نذر کر دی ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں