42

*جھنگ (جاوید اعوان سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فیصل آباد ڈویژن میں 5 رمضان بازار فعال کر دیئے گئے ہیں*

*جھنگ (جاوید اعوان سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فیصل آباد ڈویژن میں 5 رمضان بازار فعال کر دیئے گئے ہیں*- *رمضان بازاروں میں خصوصی سستی چینی کائونٹرز،آٹا پوائنٹس قائم کیئے گئے ہیں جہاں عام مارکیٹ کی* *نسبت دیگر سستی اشیاء خوردونوش بھی مارکیٹ سےکم نرخ پر 28 رمضان تک دستیاب ہونگی۔ڈویزنل کمشنر مریم خان نے جھنگ میں قائم رمضان بازار کا معائنہ کیا اور سٹالز پر اشیائے خوردونوش کے ریٹس و معیار کا جائزہ لیا-ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے انہیں رمضان بازار میں اشیاء کی* *دستیابی اور نرخ بارے بریفنگ دی-ڈویژنل کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھاکہ رمضان بازاروں میں اعلی کوالٹی کی اشیاء* *خوردونوش مارکیٹ سے کم نرخوں پر دستیاب* *ھونگی-انہوں نے بتایاکہ
ڈویژن میں 130 روپے کلو چینی کی فراہمی کیلئے* کائونٹرز بھی قائم کیئےگئے ہیں-رمضان بازاروں میں ہول سیل ریٹ نرخ کیساتھ معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی-مریم خان کا اس موقع پر مزید کہنا تھا کہ ڈویژن میں* رمضان بازاروں کے قیام کیساتھ عام مارکیٹ میں قیمتوں کو خصوصی طور پر مانیٹر کیا جارہا ہے-کسی کو اوور چارجنگ اور زائد نرخ وصولی کی اجازت نہیں دی جائیگی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں