54

*جھنگ (جاوید اعوان سے) سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب کے جاری کردہ احکامات پر عمل کرتے ہوئے انجینئر اظہر حنیف نے ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن جھنگ کے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کر دیا* ۔

*جھنگ (جاوید اعوان سے) سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب کے جاری کردہ احکامات پر عمل کرتے ہوئے انجینئر اظہر حنیف نے ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن جھنگ کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا* ۔ *ایکسین ہائی وے ڈویژن جھنگ انجینئر اظہر حینف کا شمار محکمہ مواصلات اور تعمیرات پنجاب کے محنتی ۔ فرض شناس۔ خوش اخلاق اور ملنسار افسران میں ہوتا ھے۔ اور وہ بڑی اچھی شہرت کے حامل افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔ واضع رھے کہ چند سال قبل موصوف بطور سب ڈویژنل آفیسر ہائی وے سب ڈویژن جھنگ بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔ عوامی سماجی حلقوں نے انجینئر اظہر حنیف کی بطور ایکسین ہائی وے ڈویژن جھنگ تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قراردیا ھے۔ اور توقع ظاہر کی ھے کہ موصوف ہائی وے ڈویژن جھنگ میں جاری تمام قومی ترقیاتی منصوبوں پر طے شدہ محکمانہ معیار کے مطابق تعیراتی کام مکمل کروا کر پنجاب حکومت کے ویژن کے تحت عوام کو آمد و رفت کی جدید سہولیات فراہم کریں گے #*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں