*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈاکٹر گل زہرا ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اتھارٹی تحصیل جھنگ خواب تو دیکھ رھی تھیں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی کے مگر لگ گئی ہیں ڈپٹی ۔۔۔۔۔ اس میں ھمارا تو کوئی قصور نہیں ھے*.*موصوفہ نے اپنے موبائل نمبر پرائویسی لگائی ھوئی ھے تاکہ کس کو پتہ بھی نہ چلے کہ میرا میسج دیکھا گیا ہے یا نہیں کال سننا تو اپنی شان کے خلاف سمجھ رہی ہیں ان کے پاس* *ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر*
*IRMNCH*
*کا بھی اضافی چارج ھے جب کوئی سائل ڈپٹی افس میں انکا پتہ کرنے جائے تو کہتے ہیں کہ میڈم IRMNCH کے افس میں ہیں جب کوئی وہاں جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ میڈم ڈپٹی افس میں ہے دونوں دفاتر کے درمیان میڈم گم ہی رہتی ہیں عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر سے اپیل کی ہے کہ اگر ڈپٹی صاحبہ بطور ڈپٹی کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی ہیں تو مہربانی فرما کر کسی اور کو چارج دے دیا جائے تاکہ عوام الناس کے کام تو بخوبی سر انجام پا سکیں*
