136

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ندیم احمد ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر اور عبدالواحد سنیئر آڈیٹر کی AG پنجاب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ایک اور کوشش. ز۔بی بی کو پنشن کی ادائیگی کرنے کے بعد اب غیر قانونی لیٹ پنشن کیس کو پاس کروانے کی کوشش۔ ذرائع*

*ندیم احمد ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر جھنگ اور عبدالواحد سنیئر آڈیٹر کی AG پنجاب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ایک اور کوشش. ز۔ بی بی کو پنشن کی ادائیگی کرنے کے بعد اب غیر قانونی لیٹ پنشن کیس کو پاس کروانے کی کوشش۔ ذرائع.تفصیلات کے مطابق کسی بھی لیٹ پنشن کیس کی قانون کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب سے اجازت/منظوری لینی ھوتی ھے مگر مسمات (ز۔بی بی ) کے کیس میں اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی اجازت/منظوری کے بغیر ھی تقریباً
2500000 روپے کی پیمنٹ کر دی گئی جب مذکورہ کیس میڈیا پر ہائی لائٹ ھوا تو اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے اس کیس کی سماعت/منظوری کے لیے لیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ون فیصل آباد کے دفتر سے جاری کروا دیا گیا جبکہ پنشن کی ادائیگی تو پہلے ھی ھو چکی ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے AG پنجاب سے اس کیس کی اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے اور اپیل کی ھے کہ غیر قانونی طور پر کی گئی پیمنٹ کی ریکوری کر کے واپس خزانہ سرکار میں جمع کروائی جائے اور ندیم احمد ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر جھنگ عبدالواحد سنیئر آڈیٹر ڈسٹرکٹ کونسل آفس جھنگ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں