275

*جھنگ(جاوید اعوان سے)رضوان ڈب سنیئر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس نے پنشن پاس کرتے وقت تاریخ میں ردوبدل کر کے پنشنر کو فاہدہ دینے کے لیے کیسے اپنے افسروں کی آنکھوں میں دھول جھونکی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)رضوان ڈب سنیئر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس نے پنشن پاس کرتے وقت تاریخ میں ردوبدل کر کے پنشنر کو فاہدہ دینے کے لیے کیسے اپنے افسروں کی آنکھوں میں دھول جھونکی*
*جھنگ رضوان ڈب سنیئر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس نے پنشن پاس کرتے وقت تاریخ میں ردوبدل کر کے پنشنر کو فاہدہ دینے کے لیے کیسے اپنے افسروں کی آنکھوں میں دھول جھونکی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ میں عرصہ دراز سے تعینات سنیئر آڈیٹر رضوان ڈب نے کرپشن اور دو نمبری میں جھنڈے گاڑے ھوئے ہیں کرپشن مائنڈ اہلکار رشوت لینے کے لیے مختلف قسم کی سکیمیں بناتا رہتا ھے اور مختلف ملازمین کو چکمہ دے کر پھانس لیتا ھے اور اپنے افسروں کے نام پر موٹی موٹی رقمیں وصول کرتا ھے اور اپنے افسروں کو پورا حصہ بھی نہیں دیتا ھے بس گل بات سنا کر رام کر لیتا ھے ذرائع نے بتایا ھے کہ سنیئر آڈیٹر رضوان ڈب نے ایک سرکاری ملازم سے ساز باز کر کے اسکی سروس بک میں تاریخ پیدائش میں تبدیلی کر کے اسے کافی سارا فاہدہ دیا اور اس میں سے موٹی رقم بھی وصول کرلی ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ون رشوت نہیں لیتے ہیں موصوف نے ساری کی ساری رقم خود ھی ہڑپ کر لی جب کہ گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری ھوا ھوا ھے کہ جب کسی بھی سرکاری ملازم کی تاریخ پیدائش ایک دفعہ سروس پر لکھی جائے وہ دوبارہ کسی صورت بھی تبدیل نہیں ھو سکتی ھے مگر ایسے دو نمبر کام رضوان ڈب سنیئر آڈیٹر کے بائیں ھاتھ کا کام ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے AG پنجاب سے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے اور ساتھ ھی یہ بھی اپیل کی ھے کہ جب تک انکوائری مکمل نہیں ھوتی رضوان ڈب کو معطل کر کے ریکارڈ سے دور رکھا جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں