225

*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں جونئیر ویکسینیٹرز کو عارضی طور پر ASV کا چارج دے کر سنیئر ملازمین کے ساتھ زیادتی کی گئی ھے۔ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔مطالبہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں جونئیر ویکسینیٹرز کو عارضی طور پر ASV کا چارج دے کر سنیئر ملازمین کے ساتھ زیادتی کی گئی ھے۔ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔مطالبہ*
*ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ میں جونئیر ویکسینیٹرز کو عارضی طور پر ASV کا چارج دے کر سنیئر ملازمین کے ساتھ زیادتی کی گئی ھے* *تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ میں ای پی آئی پروگرام میں ASV کی ہر تحصیل میں ایک ایک سیٹ منظور شدہ ھے جن پر مستقل طور پر کوئی بھی اہلکار تعینات نہ ھے مگر تحصیل جھنگ میں ASV کی ایک منظور شدہ سیٹ پر 3/4 اہلکار غیر قانونی طور ASV لگائے ھوئے ہیں جن میں سے اکثر جونیئر ترین ہیں ان میں سے اکثر چاپلوسی اور جی حضوری کے ماہر مانے جاتے ہیں ہر وقت ڈیوٹی کرنے کی بجائے افسران کر ارد گرد طواف کرتے رہتے ہیں اور افسران کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتے ہیں اور اپنے ھی ساتھی اہلکاروں کو پریشان کیے رکھتے ہیں عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب صوبائی سیکرٹری صحت پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد ڈپٹی کمشنر جھنگ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں