206

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت ڈاکٹر صدف رانی (ڈینٹل سرجن) کا مانگا گیا ریکارڈ دینے سے لیت و لعل سے کام چلانے لگا۔سی ای او ہیلتھ اتھارٹی نوٹس لیں*

*ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت ڈاکٹر صدف رانی (ڈینٹل سرجن) کا مانگا گیا ریکارڈ دینے سے لیت و لعل سے کام چلانے لگا۔سی ای او ہیلتھ اتھارٹی نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق شہری نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری کو درخواست دی تھی کہ ڈاکٹر صدف رانی ڈینٹل سرجن کی حاضری اور وقت تعیناتی سے اب تک چیک کیے گئے مریضوں کی لسٹ اور ان مریضوں سے لی گئی فیس خزانہ سرکار میں جمع کروانے کے چالان کی کاپیاں دی جائیں مگر نہ جانے کیوں ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری اس قانون پر عمل درامد کرنے سے لیت ولعل سے کام لے رھا ھے شہری نے ڈپٹی کمشنر جھنگ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ سے مطالبہ کیا ھے کہ اسے مذکورہ بالا ریکارڈ مہیا کروایا جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں