177

*جھنگ(جاوید اعوان سے)حکومت پنجاب کی ہدایت پر شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ سیزن کا آغاز ہو چکا ھے*۔

*جھنگ(جاوید اعوان سے)حکومت پنجاب کی ہدایت پر شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ سیزن کا آغاز ہو چکا ھے*۔
*شوگر ملز کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد بارے آگاہ کیا جا چکا ہے۔تحصیل اٹھارہ ہزاری میں دو شوگر ملز اور تحصیل شورکوٹ میں ایک شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور اٹھارہ ہزاری نے شوگر ملز کا دورہ کیا۔ملز انتظامیہ اور موجود کاشتکاروں سے ملاقات کی۔غیر قانونی کٹوتی،کم وزن کے حوالے سے کاشتکاروں کی شکایات پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ملز انتظامیہ کو مقررہ نرخوں پر گنا خریدنے کی ہدایات جاری*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں