110

*جھنگ(جاوید اعوان سے)گزشتہ روز پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کا اھم اجلاس صدر ملک عمر حیات حسام کے رہائش گاہ پر منعقد ھوا جس کی صدارت سرپرست اعلی حاجی شمشاد حسین نے کی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)گزشتہ روز پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کا اھم اجلاس صدر ملک عمر حیات حسام کے رہائش گاہ پر منعقد ھوا جس کی صدارت سرپرست اعلی حاجی شمشاد حسین نے کی* *اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت جنرل سیکرٹری میاں عابد سلیم بھٹہ نے حاصل کی نعت رسول مقبول سید شہروا علی نے پیش کی ۔ ضلعی میڈیا ایڈوائزر مہر محمد شریف نے اجلاس کا ایجنڈا بیان کرتے ہوئے کہا جس میں افسران بالا خصوصا*
*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ایلیمنٹری امجد حسین خان کے خلاف گھٹیا ،بے بنیاد اور حقائق کے منافی غیر فکری طرز عمل اور استدلال کے منافی سوچ و فکر اور غیر منطقی مدلل دلائل کی بنیاد پر منفی پروپگنڈا کیا جا رہا ہے اجلاس کے تمام شرکا نے سیر حاصل خیالات کا اظہار کیا اجلاس میں سرپرست اعلی حاجی شمشاد حسین ضلعی* *چیئرمین مہر فیاض حسین سیال ضلعی سینیئر نائب صدر سید شہر وا علی ضلعی جنرل سیکرٹری میاں عابد سلیم بھٹہ صوبائی نائب صدر میاں مدنی چیلہ سیال نائب صدر میڈیا ایڈوائزر مہر محمد شریف رانا قیصر عباس نون تحصیل سینیئر نائب صدر ملک ناصر علی ریاض* *حسین شاکر نائب صدر صدر شہری باڈی عبدالرازق قادری نے شرکت کی اجلاس کا اختتام ملک و قوم کی دعا کے ساتھ ہوا تمام شرکا اجلاس کے لیے خصوصی تواضع کا اہتمام بھی کیا گیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں