156

چنیوٹ (محمد سعید احمد):سرگودھا روڈ نزد بائیکو پیٹرول پمپ دو موٹر سائیکلز کی آپس میں ٹکر ریسکیو ذرائع

چنیوٹ (محمد سعید احمد):سرگودھا روڈ نزد بائیکو پیٹرول پمپ دو موٹر سائیکلز کی آپس میں ٹکر
ریسکیو ذرائع
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے
زخمیوں کی تفصیل
1-اکرام علی ولد محمد نواز 18 سال سکنہ بابو رائے
2-شاہزیم ولد محمد یوسف 19 سال سکنہ قاضی ہرل
3-محمد لطیف ولد شفیع 52 سال سکنہ فیصل آباد
4-علیشہ لطیف دختر لطیف 17 سال سکنہ فیصل آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں