26

میونسپل کمیٹی کے اکلوتے انکروچمنٹ انسپکٹر عارف نے میڈیا پر خبریں شائع ھونے کے بعد اپنے ریٹ بڑھا دئیے ذرائع مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

میونسپل کمیٹی کے اکلوتے انکروچمنٹ انسپکٹر عارف نے میڈیا پر خبریں شائع ھونے کے بعد اپنے ریٹ بڑھا دئیے ذرائع مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ(بیورو رپورٹ) میونسپل کمیٹی کے عارف انکروچمنٹ انسپکٹر نے میڈیا پر کرپشن کی خبریں شائع ھونے کے بعد شہر بھر کرپشن کے ریٹ بڑھا دیئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ھے
تفصیلات کے مطابق ذرائع بتا رھے ہیں کہ میونسپل کمیٹی میں اکلوتا انکروچمنٹ انسپکٹر عارف ھی ھے اور سب سیاہ و سفید کا مالک ھے جو چاھے کرئے اسکو کوئی پوچھنے والا نہیں ھے موصوف کہتے ہیں کہ شہر کے سیاستدان اور میرے افسران بالا کا شفقت کا ھاتھ میرے سر پر ھےمجے کون پوچھ سکتا ھے میڈیا ٹیم نے جب شہر کا وزٹ کیا تو ہر طرح تجاوزات ھی تجاوزات تھیں ایک شخص نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ عارف انکروچمنٹ انسپکٹر نے میڈیا پر خبریں شائع ھونے کے بعد کرپشن کے ریٹ بڑھا دئیے ہیں اور تجاوزات والے لوگوں کو کہنا شروع کر دیا ھے کہ خبریں لگنے سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں ھے اس نے اپنے ساتھ ایک ٹیم رکھی ھوئی ھے جو بازار میں سب دکانداروں سے مال اکٹھا کرتی ھے اور عارف کے حوالے کرتی ھے اس لیے تجاوزات کی وجہ سے بازار میں گاہکوں کا گزرنا بھی محال ھے خاص طور پر خواتین اور بچے بازار آتے ھوئے کافی پریشان ھوتے ہیں موصوف عارف سے موقف کے لیے جب کال تھی تو انکا موبائل نمبر پاور آف تھا عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ احمد کمال سے عارف کی فوری ٹرانسفر کی اپیل کی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں